Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

NAMUKAMAL INTIQAL E IQTIDAR نامکمل انتقال اقتدار ابو الکلام آزاد contradiction and compromise

SKU: 69624060870

4.1
USD600.00 USD630.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 26 - Jul 31

Description

contradiction and compromise

دنیا کے تقریبا ہر مذہب میں اصلاحی تحریکیں جاری ہیں۔ فرقہ واریت کے نتیجے میں باہمی جنگ و جدل اور خونریزی بھی ہوتی رہتی ہے۔ آخر میں خاص طور سے مغرب میں یہ حل ڈھونڈا گیا کہ مذہب کے معاملے میں ریاست کو غیر جانبدار اور قومی ہونا چاہیے۔ تاکہ ریاست ہر فرقے اور مذہب کے ماننے والوں کو تحفظ دے۔ پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ کتاب میں دی گئی مذہبی تحریکوں کا تجربہ کرکے اُن کی مدد سے موجودہ حالات کو سمجھنا چاہیے۔

— Roy Bahl —

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ  ایک مہتم بالشان صحابی رسول ہیں۔ آپ کو بدری صحابی ہونے کے ساتھ حضور نبی کریمﷺ کی میزبانی کا بھی شرف حاصل ہے۔ آپ رسول اللہﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ محترم طالب الہاشمی نے سیر الصحابہ اور دیگر اکابر ملت کے سوانح جمع کرنے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں حضرت ابو ایوب انصاری ؓ  کی سیرت کو قلمبند کیا گیا ہے ۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ کتاب میں آپ ؓکی زندگی سے متعلق کوئی بھی واقعہ چھوٹنے نہ پائے۔ حضرت ابوایوب انصاری ؓ  کے مکمل سوانح حیات پیش کرنے کے لیے مدینہ منورہ اور انصار کی اجمالی تاریخ، سرور کونینﷺ کی سیرت پاک کی کچھ جھلکیاں اورتاریخ اسلام کے بعض ایسے واقعات جن کا حضرت ابو ایوب  ؓ  سے کچھ نہ کچھ تعلق رہا ہے، بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

بال جبریل" علامہ اقبال کے اردو کلام کا بہترین نمونہ ہے۔ اس مجموعے میں زیادہ تر اقبال کی غزلیات شامل ہیں۔ یہ غزلیات معنوی اعتبار سے غزل کے جدید ترین رنگ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ "بال جبریل"کی غزلوں میں اقبال کےاعتماد میں گہرائی اور فکر میں استحکام نظر آتا ہے۔

NAMUKAMAL INTIQAL E IQTIDAR نامکمل انتقال اقتدار ابو الکلام آزاد contradiction and compromise1947 : : 288 Hard Binding

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products