امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں “کیمیائے سعادت”کے نام سے کیا۔ کیمیائے سعادت غزالی کی عربی کی تصنیف “احیاء العلوم الدین” کا فارسی زبان میں ترجمہ و خلاصہ ہے۔ اس عظیم کتاب کا موضوع اخلاقیات ہے اور یہ کتاب حسب ذیل چار عنوانات اور چار ارکان پر مشتمل ہے ۔ زیر نظر کتاب اسی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔
Working under the shadow of Musharraf’s autocratic regime
بابر اعوان، پاکستان کے معروف اور سینئر قانون دانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کی شخصیت میں ایک حسین ا ور منفرد امتزاج ہے کہ جہاں انہوں نے قانون کی دنیا میں نام پیدا کیا، وہیں عملی سیاست میں وہ قومی سطح کے چوٹی کے سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں اور اپنی طویل سیاسی جدوجہد کے سبب وہ وفاقی وزارتوں کے قلم دانوں کی ذمہ داریاں نبھانے میں کامیاب ہوئے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے قلم سے اپنی خیال افروز تحریروں سے لاکھوں لوگوں کو اپنے علمی اور فکری زاویوں سے منور کیا۔
پاؤلو کوئلہو کا ناول شیطان اور لڑکی، جس کا ترجمہ ابوالفرح ہمایوں نے کیا ہے، ایک دلکش کہانی ہے جو ایک دلفریب داستان کے ذریعے فتنہ اور معصومیت کی حرکیات کو تلاش کرتی ہے۔
یہ کتاب ایسے ممالک کے ان حالات پر سے پردہ اٹھاتی ہے جو امریکی مفادات کے منافی تھے اور امریکہ نے انہیں سرکش ریاستیں قرار دے کرسزا دینے کا فیصلہ کیا اور پھر اس پر عمل درآمد کیا۔ یہ کتاب دھونس اور عالمی غنڈہ گردی قاری کے سامنے کھول کر رکھ دیتی ہے۔ چومسکی کہتے ہیں کہ امریکہ کا خود کو ’’عالمی پولیس مین‘‘ کہنا ہر جگہ کے پولیس مین کی توہین ہے، جس کا کام قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے نہ کہ اس کو پرزے پرزے کر دینا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکش ریاستیں آمروں کی زیرحکمرانی ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ اس کے برعکس خود امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں
THE IDEA OF PAKISTAN ابراج گروپ امام غزالی کی اہم تصنیفPAGES: 380 AUTHOR: Stephen Philip Cohen In recent years Pakistan has emerged as a strategic player on the world stage both as a potential rogue state armed with nuclear weapons and as an American ally in the war against terrorism. But our understanding of this country is superficial. To probe beyond the headlines, Stephen Cohen, author of the prize winning India: Emerging Power, offers a panoramic portrait of this complex country from its origins as a