Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

TADVEEN SIAR O MAGHAZI تدوین سیر و مغازی حق باہو میاں محمد بخش نے اپنے

SKU: 7537015248

4.4
USD390.00 USD430.00

Pay in 4 interest-free payments of $97.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

میاں محمد بخش نے اپنے کلام میں پوری کائنات کو سمو دیا ہے۔ آپ نے اپنے کلام و سخن میں مذہبی اقدار ، مرد و زن کی نفسیات ، عشق کے قرینوں اور ہجر و وصال کے سوز و گداز کو بیان کیا ہے۔

حضرت علی کی شان میں فرمائے گئے رسول اکرم کے فرمودات مبارکہ کا مجموعہ

-اپنی حقیقت کو حقیقت میں دیکھیں

’فقہ السیرۃ‘‘ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی کی تصنیف ہے جو کہ سیرت مصطفیٰﷺ کے علمی تحقیقات اور ان کی روشنی میں حاصل ہونے والے اصول و احکام اور پند و نصائح پر مشتمل ہے۔مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعۂ سیرت قلم بند کرنے کے بعد اس سے اصولی و فروعی؍فقہی مسائل کا استنباط کرنے کے علاوہ معجزات کی حقانیت کو بھی واضح کیا ہے۔ مستشرقین اور انکے ہم نواؤں نے ’’دینی اصلاح‘‘ کے نام پر اپنی تحریروں کے ذریعے سیرت طیبہ کے متعلق جو غلط فہمیاں پیدا کر رکھی ہیں کتاب ہذا کے مطالعہ سے وہ غلط فہمیاں دور ہو سکتی ہیں ۔

مغل دور حکومت میں یورپی سیاحوں کی بڑی تعداد آئی۔ان کا مقصد ہندوستان سے تجارت کرنا تھا اور اُن حالات کا جائزہ لینا تھا جو اُن کے لیے سہولت کا باعث ہو۔ لیکن یہ سیاح ہندوستان کے معاشرے، نظام حکومت اور اُس کے تجارتی شہروں کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتے تھے۔ جہانگیر یورپی سیاحوں کو خوش آمدید کہتا تھا اور اُن سے فرمائش کرتا تھا کہ یورپی آرٹسٹوں کی پینٹگز لے کر آئیں جن کا وہ بڑا شائق تھا۔

TADVEEN SIAR O MAGHAZI تدوین سیر و مغازی حق باہو میاں محمد بخش نے اپنے: ( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products