Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

NEXUS URDU نیکسس مولانا غلام رسول مہر حیات و افکار دنیا کی جنت نظیر کشمیر

SKU: 8955514874

4.1
USD600.00 USD624.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

دنیا کی جنت نظیر کشمیر کی منظر کشی کرتی ہوئی یہ کتاب "راج ترنگنی "کی اصل زبان سنسکرت ہے۔ اسے تقریباً ساڑھے سات سو سال قبل مشہور شاعر کلہن پنڈت نے راجہ جے سنگھ والیٔ کشمیر کے عہد میں لکھا تھا۔ اس میں پانچ ہزار سال سے زیادہ عرصے کے تاریخی حالات یکجا کیے گئے ہیں۔ دراصل یہ ہندو راجگان کشمیر کے عروج و زوال اور ان کی عظمت و پامالی کا ایک دلفریب مرقع ہے نیز سماج کی معاشی ،معاشرتی اور سیاسی صورت حال کو بھی بتاتی ہے ۔چونکہ کتاب میں اہم تاریخی بحث ہے لہٰذا اسے عام فہم بنانے کے لئے اس کا آسان اور سلیس اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ کتب جس زمانہ کی تصنیف ہے، اول سے آخر تک اسی کے رسم و رواج اور مذہبی عقائد میں رنگی ہوئی ہے۔ اس میں بعض باتیں ایسی بھی درج ہی جو آج کی سائینٹفک روشنی میں بعید ازقیاس لگتی ہیں ۔ یہ کتاب نہ صرف کشمیری راجگان کے بارے میں بتاتی ہے بلکہ ہندوستان کی قدیم تاریخ خاص طور پر ہندووانہ رسم و رواج پر مفصل روشنی ڈالتی ہے۔ کتاب ضخیم ہے مگر تنوع لئے ہوئی ہے ، یہی وجہ ہے کہ قاری مطالعہ کرتے ہوئے اکتاہٹ کا احساس نہیں کرتا ہے۔ کتاب میں مصنف کے حالات بھی درج کئے ہیں

اسلام کیا چاہتا ہے اور کیوں چاہتا ہے؟

Author:      Dr

اس کتاب میں شیخ اکبر نے تمام انبیاء کے خصائص اور ان علوم کا خلاصہ بیان کیا ہے۔چونکہ تمام انسان اور خصوصا تمام انبیاٰء کے اندر ایک جداگانہ صلاحیت موجود ہوتی ہے اس لئے انبیاء کے ان خصائص کو ظاہر کرنے کے لئے یہ کتاب مرتب کی گئی ۔اس کتاب کا موضوع عرفان نظری ہے جس کے ذریعہ ذات خداوندی کو معتارف کرایا گیا ہے۔ ابن عربی کی یہ کتاب پہلے دن سے ہی شہرت کے بام عروج پر ہے اور اس کتاب کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ نیز اس کتاب کی شروحات بھی کثرت سے لکھی گئیں اور اس کتاب کا دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی خوب کیا گیا

not of time as a whole

NEXUS URDU نیکسس مولانا غلام رسول مہر حیات و افکار دنیا کی جنت نظیر کشمیر: : 312 :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products